Pakistan
آج سے ’’کاکروچ متحد ہیں، ہم طلباء تحریک کا آغاز کرتے ہیں، طلباء کا احتجاجی مظاہرے میں خطاب
بجلی کی اوورہیڈ تاروں کی منتقلی کا عمل بھی جاری ہے
آئی سی سی کے مطابق بھارتی بولر کے انداز سے مخالف کھلاڑی اشتعال میں بھی آسکتا تھا
محمد واجد منیر اور محمد وقاص ہرل اسپیشل پراسکیوٹر تعینات کیے گئے
جنوبی وزیرستان میں صاف پانی، ڈیری فارمنگ، زرعی ترقی اور صفائی کے امور پر بھرپور طریقے سے کام ہورہا ہے
دستاویزات میں بے ضابطگیوں کے حامل بھارتی شہریوں کی شناخت آتھلنگم کارتھیکیان اور ولیکّیٹل بابو سِزلے کے نام سے ہوئی
مدارس کی رجسٹریشن پنجاب چیریٹیز کمیشن کے آن لائن پورٹل پر آسان اور تیز ترین انداز میں کی جا رہی ہے
مداح ان کے عروسی انداز کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔
ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارا جہاں اشتہاری ملزمہ منیبہ شاہین نے پولیس پر پتھراؤ کیا
وزارت اقتصادی امور نے جولائی تا اکتوبر 2026 بیرونی مالی معاونت سے متعلق رپورٹ جاری کردی
ملزم نے سوشل میڈیا پر ایک اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز ویڈیو بھی اَپ لوڈ کی تھی
معروف کرکٹ صحافی پال نیومین نے بھی آسٹریلوی کپتان کے مستقبل پر سوالات اٹھائے ہیں
ای سی پی اور تعلیمی و تحقیقی اداروں کا یہ اقدام کے ادارہ جاتی تعاون کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
گیم بنانے والی کمپنی راک اسٹار گیمز نے ابھی تک مکمل کاسٹ کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔
بلاول کا اتنا سچ بولنے کے بعد موجودہ پارلیمنٹ کے رہنے کا کوئی جواز نہیں، پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا
کیرو ابلیشن مشین سے پچاس سالہ بلقیس بیگم کو جگر میں کینسر ٹیومر سے نجات مل گئی
حکومت قانون کی حدود میں رہے، وکلا اور کارکنان ہوشیار رہیں، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور ٹی ٹی پی آپس میں ملے ہوئے تھے، ثمر بلور
اجلاس میں ہائیکورٹس ججز کی سالانہ کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار کے لیے قواعد مرتب کرنے پر غور ہوگا
Judges will decide whether Myanmar committed genocide against Rohingya Muslims in a landmark case
Verstappen, Russell and Hamilton lead five-way fight for second
Two other Kenyan runners are also sanctioned as the country's doping record faces renewed scrutiny
Abdul Samad leads 15-member squad in eight-team tournament in Qatar
انہوں نے اپیل کی کہ انہیں اور ان کے والد کو سکون سے جینے دیا جائے۔
ریسکیو 1122 کی جانب سے عمارت میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا
حکام نے ان انتباہات کی وجہ بننے والے خطرے کی نوعیت، ممکنہ واقعے یا اس کے پس منظر سے متعلق کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں
تین الگ الگ روسی حملے صبح کے وقت ہوئے
ایک طرف تھریٹ لیٹر اور دوسری طرف سیکورٹی کی واپسی حکومت کیا پیغام دے رہی ہے، ترجمان اسلم غوری
کچھ اہلکار کیف میں فرانسیسی سفارت خانے میں تعینات تھے
حمزہ شہباز شریف نے نٹالی بیکر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان میں امریکہ کی نئی سفیر نامزد کیے جانے پر مبارکباد دی
